آج رات کا چاند نیلا چاند ہو گا
Tonight's moon will be a blue moon
آج رات کا چاند مکمل ہو گا اور یہ رواں ماہ مئی کا دوسرا مکمل چاند ہو گا۔ اسے عام طور پر ’’نیلا چاند‘‘ کہا جاتا ہے لیکن اس کا یہ مطلب نہیں کہ چاند کا رنگ نیلا ہو گا۔ نیلے چاند کی اسطلاح سولہویں صدی میں سامنے آئی اور یہ کسی ایسی چیز کے لیے بولا جاتا تھا جو بالکل بھی ناممکن نہ ہو۔ آج کل یہ اسطلاح کسی ایسی چیز کے لیے بولی جاتی ہے جو یا تو نایاب ہو یا بہت کم ممکن ہو کیوں کہ نیلا چاند تقریباً اڑھائی سے تین سال کے وقفے سے طلوع ہوتا ہے اور یہ ایک مہینے میں دو دفعہ مکمل طلوع ہوتا ہے۔
Tonight the moon will be full, and it will be the second full moon of this month, May. It is commonly called a 'Blue Moon,' but this does not mean that the moon will be blue in color. The term 'Blue Moon' appeared in the sixteenth century and was used for something that was not at all impossible. Today, this term is used for something that is either rare or very unlikely, because a blue moon rises approximately every two and a half to three years, and it becomes full twice in a single month.